امام خمینی(رح)

اسلامی ممالک آسانی سے امریکہ جیسی طاقت کا مقابلہ کر سکتے ہیں

امریکا کوئی طاقت نہیں اور بڑی آسانی سے اس کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے جیسا کہ ایرانی قوم نے شاہ کے خلاف اسلامی تحریک چلائی اور اس میں کامیابی بھی حاصل کی شاہ کو دنیا کی بڑی طاقتوں کی حمایت حاصل تھی

اسلامی ممالک آسانی سے امریکہ جیسی طاقت کا مقابلہ کر سکتے ہیں

کچھ ایسا کرنا چاہیے کے تانکہ مسلمان بیدار ہوں اور انھیں اپنی ذمہ داریوں کا احساس ہو اگر اسلامی ممالک کے مفکر اور سیاسی رہنما اسلامی ممالک کی مشکلات کو حل کرنا چاہیتے ہیں تو وہ اپنی قوم کو بیدار کرنے کی کوشش کریں ان لوگوں کو سو سالوں سے اس بات کا یقین دلایا گیا ہے کہ امریکا جیسی طاقت کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا اگر ہمیں اسلامی ممالک کو کامیاب بنانا ہے تو یقیقن دلوانا ہوگا کہ امریکا کوئی طاقت نہیں اور بڑی آسانی سے اس کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے جیسا کہ ایرانی قوم نے شاہ کے خلاف اسلامی تحریک چلائی اور اس میں کامیابی بھی حاصل کی شاہ کو دنیا کی بڑی طاقتوں کی حمایت حاصل تھی امریکہ اور سویت یونین جیسی طاقتیں شاہ کے ساتھ تھیں جب کے ایرانی قوم کے پاس نہ کوئی اسلحہ تھا اور نہ ہی کوئی بیرونی طاقت اس کی حمایت کر رہی تھی لیکن ایرانی قوم نے اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوے ایمان اور اتحاد کی طاقت کے ساتھ شاہ کا مقابلہ کیا اور اس کی حاکمیت کا تختہ الٹ دیا۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے اسلامی ممالک کی بیداری کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ کچھ ایسا کرنا چاہیے کے تانکہ مسلمان بیدار ہوں اور انھیں اپنی ذمہ داریوں کا احساس ہو اگر اسلامی ممالک کے مفکر اور سیاسی رہنما اسلامی ممالک کی مشکلات کو حل کرنا چاہیتے ہیں تو وہ اپنی قوم کو بیدار کرنے کی کوشش کریں ان لوگوں کو سو سالوں سے اس بات کا یقین دلایا گیا ہے کہ امریکا جیسی طاقت کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا اگر ہمیں اسلامی ممالک کو کامیاب بنانا ہے تو یقیقن دلوانا ہوگا کہ امریکا کوئی طاقت نہیں اور بڑی آسانی سے اس کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے جیسا کہ ایرانی قوم نے شاہ کے خلاف اسلامی تحریک چلائی اور اس میں کامیابی بھی حاصل کی شاہ کو دنیا کی بڑی طاقتوں کی حمایت حاصل تھی امریکہ اور سویت یونین جیسی طاقتیں شاہ کے ساتھ تھیں جب کے ایرانی قوم کے پاس نہ کوئی اسلحہ تھا اور نہ ہی کوئی بیرونی طاقت اس کی حمایت کر رہی تھی لیکن ایرانی قوم نے اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوے ایمان اور اتحاد کی طاقت کے ساتھ شاہ کا مقابلہ کیا اور اس کی حاکمیت کا تختہ الٹ دیا۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ جو لوگ اسلام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں یا جن لوگوں کا دل اسلام کی خاطر دھڑک رہا ہے تو وہ جہاں بھی ہیں وہیں سے اپنی قوم کو بیدار کرنے کی کو شش کریں تانکہ اسلامی ممالک میں رہنے والے مسلمان اپنی ذمہ دایوں کو سمجھ سکیں ہمیں قوم کے ذہن سے اس بات کو نکالنا ہوگا کہ یہ نہیں ہو سکتا ہر کام ممکن ہے اس وقت مسلمانوں کی تعداد پہلے سے زیادہ ہے اور مسلمان ممالک اگر اپنے تیل کو صحیح طریقے سے استعمال کریں تو امریکہ جیسی ہر طاقت ان کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جاے گی اسلامی ممالک کا اتحاد ہی ان کی طاقت ہے اور ان کی جیت کا سبب ہے۔

ای میل کریں