غسان سلامہ

صدی کو بدلنے والی

غسان سلامہ؛ لبنانی وزیر ثقافت

امام خمینی (رح) کی سادہ زندگی خداوند عالم پر ایمان کی طاقت کی ایک نشانی ہے۔ مادی جلووں اور ظواہر کی ضرورت نہیں ہے۔ ہم ایک ایسے انسان کی برسی منارہی ہیں جس نے اپنے وجود سے صدیوں کو بدل ڈالا ہے۔ ان پر درود و سلام ہو۔

ای میل کریں