امام خمینی (رح) دنیا کے لاجواب رہبر تھے اور آپ نے انقلابی، عوامی اور جمہوری نظام کی رہبر فرمائی۔ امام خمینی کی تعریف نہیں کی جاسکتی کیونکہ جتنی تعریف کی جائے کم ہی ہے۔
جنوب لبنان کی کامیاب انقلاب، اسلامی نظام اور انقلاب کے عالمی اغراض و مقاصد کا عرب اور مسلم اقوام کے ساتھ صہیونزم کے مقابلہ میں کھڑے ہونے کا نتیجہ ہے۔ ایران اور سوریہ کا لبنانی عوام کے مقابلوں کی حمایت کرنے کی وجہ سے جنوب لبنان کامیاب ہوا ہے۔