شعلہ فقاہت بجھنے نہ پائے

شعلہ فقاہت بجھنے نہ پائے

ہم ایک دن علماء اور افاضل کے ہمراہ امام خمینی (رح) کی خدمت تھے

راوی: آیت الله سید علی خامنہ ای

ہم ایک دن علماء اور افاضل کے ہمراہ امام خمینی (رح) کی خدمت تھے تو امام نے ہم سے کہا: حوزہ میں دو چیز باقی رہنی چاہیئے "ایک فقاہت اور دوسری نفس کا تزکیہ" اور اسی سے ملتی جلتی بات کہی کہ: ہوشیار رہو کہ شعلہ فقاہت بھجنے نہ پائے۔

ای میل کریں