امام خمینی (رح) صرف ایک مرجع اور عارف ہی نہیں تھے بلکہ شجاع، صابر اور خدا سے نزدیک شخصیت تھے۔ آپ کی رحلت کے 11/ سال گذرنے کے بعد بھی آپ سے لوگوں کا عشق اور لگاؤ آپ کی حیات سے زیادہ ہوگیا ہے اور یہ مسلمانوں کے اندر آپ کی شخصیت اور طرز فکر کی تاثیر اور آزادی کے خواہاں افراد کے اندر آپ کا اثر ہے۔