امام خمینی (رح) کا درس تحقیقی اور عمیق ہوتا تھا۔ آپ تحقیق و جستجو کرنے کو بہت اہمیت دیتے تھے۔ اسی لئے فقہاء کے اقوال کی طرف رجوع کرنے سے پہلے اس مسئلہ کی دلیلوں کی تحقیق کرتے اور فرماتے تھے: پہلے یہ دیکھیں کہ ہم دلیلوں سے کیا سمجھتے ہیں۔
اس وقت دوسروں کے تظریات کی تحقیق کرتے تھے۔