نجف اشرف میں رمضان المبارک کی مناسبت سے اہم کام

نجف اشرف میں رمضان المبارک کی مناسبت سے اہم کام

ماہ مبارک رمضان میں امام خمینی لائبریری اور مدرسہ رات کو 8 بجے سے لے کر صبح ایک بجے طلاب کے لئے کھلا ہے

نجف اشرف میں رمضان المبارک کی مناسبت سے اہم کام

ماہ مبارک رمضان میں امام خمینی لائبریری اور مدرسہ رات کو 8 بجے سے لے کر صبح ایک بجے طلاب کے لئے کھلا ہے اور اس وقت کے دوران طلاب لائبریری سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں یہ بات قابل ذکر ہے کہ موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی طلاب کی علمی اور ثقافتی صلاحیتوں کو مزید مستحکم اور مضبوط بنانے کے لئے نجف اشرف میں ایک بہترین مرکز قائم کیا ہے جس میں نجف اشرف کے بہترین کے اساتید موجود ہیں موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی نے امام خمینی مدرسے میں ایک لائبریری قائم کی جو رمضان المبارک میں طلاب کے لئے کھلی رہے گی۔

اس لائبریری میں مدرسہ امام خمینی کے طلاب کے ئے  12000 سے زیادہ موضوعات پر مشتمل کتابیں موجود ہیں جس سے طلاب کو علمی تحقیق کرنے میں آسانی ہو گی اور یہ لائبریری رمضان المبارک میں کھلی ہوئی ہے اس لائبریری میں محققین کے لئے اینٹرنٹ اور پیشرفتہ سیٹم کی سہولیت موجود ہے جس سے محققین کو تحقیقی کام کرنے میں آسانی ہو گی

ای میل کریں