کسی بھی حکومت اور تحریک کی شکست کیوں ہوتی ہے
اکثر ممالک میں شکست کی وجہ ہر ملک کے اندرونی بوسیدہ مسائل ہیں انہی اندرونی مسائل کی وجہ سے اُن کی فوج اور ان کی عوام ان سے الگ ہو جاتی ہے ایران میں جو کامیابی آپ نے دیکھی اس کی وجہ بھی یہی تھی کہ ایرانی عوام نے صہیونیزم نظام کے خلاف آواز اُٹھائی اور کامیابی حاصل کی ہے لیکن آپ سب جانتے ہیں یہ ایک ایسے ملک کو آپ کے حوالے کر کے گئے جسے تعمیر نو کی ضرورت ہے اب جب کہ ہم سب نے مل کر ایک عظیم طاقت کو سرنگوں کیا ہے لہذا اب سب کو مل کر اس ملک کی تعمیرکرنی ہو گی جو جس مقام پر پے جو جس جگہ پر ہے اسے اس ملک کی تعمیر میں حصہ لینا چاہیے ہر ایک کی کوشش ہونی چاہیے کہ وہ اپنے فریضے کو بہترین طریقے سے انجام دے اگر ملک کا ہر طبقہ یہ سوچ کر کہ یہ اسلامی ملک ہے اسلامی قوانین کے مطابق عمل کرے تو یہ ملک بہت جلد ایک اسلامی ملک بن جاے گا۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے 28 تیر 1358 کو ایران کی فضائیہ سے ایک اہم ملاقات کے دوران ممالک کی شسکت کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا اکثر ممالک میں شکست کی وجہ ہر ملک کے اندرونی بوسیدہ مسائل ہیں انہی اندرونی مسائل کی وجہ سے اُن کی فوج اور ان کی عوام ان سے الگ ہو جاتی ہے ایران میں جو کامیابی آپ نے دیکھی اس کی وجہ بھی یہی تھی کہ ایرانی عوام نے صہیونیزم نظام کے خلاف آواز اُٹھائی اور کامیابی حاصل کی ہے لیکن آپ سب جانتے ہیں یہ ایک ایسے ملک کو آپ کے حوالے کر کے گئے جسے تعمیر نو کی ضرورت ہے اب جب کہ ہم سب نے مل کر ایک عظیم طاقت کو سرنگوں کیا ہے لہذا اب سب کو مل کر اس ملک کی تعمیرکرنی ہو گی جو جس مقام پر پے جو جس جگہ پر ہے اسے اس ملک کی تعمیر میں حصہ لینا چاہیے ہر ایک کی کوشش ہونی چاہیے کہ وہ اپنے فریضے کو بہترین طریقے سے انجام دے اگر ملک کا ہر طبقہ یہ سوچ کر کہ یہ اسلامی ملک ہے اسلامی قوانین کے مطابق عمل کرے تو یہ ملک بہت جلد ایک اسلامی ملک بن جاے گا۔
اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کہ کسی بھی ملک کی فوج اس ہر مک کی نگہبان ہوتی ہے اور دوسرے طبقہ کے لوگوں کو بھی ان کا ساتھ دینا چاہیے قوم ہماری اس فوج کو اپنا بھائی سمجھے یہ فوج ہماری قوم کی پشت پناہ ہے لہذا ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ کی حمایت اور تعاون کرنا ہو گا اگر سب متحد ہوں گے تو دنیا کی کوئی بھی طاقت آپ کا مقابلہ نہیں کر سکتی لہذا ہمیں اس اتحاد کو برقرار رکھنے کے لئے اسلام کی خاطر اللہ کی خاطر دین کی خاطر اپنے ذاتی مفادات سے چشم پوشی کرنی ہو گی ۔