امام حسین علیہ السلام ہمارے ایمان کی پہچان ہیں

امام حسین علیہ السلام ہمارے ایمان کی پہچان ہیں

امام حسین علیہ السلام ہمارے ایمان کی پہچان ہیں

امام حسین علیہ السلام، دیگرن کی پہچان ائمہ کے درمیان ایک منفرد خصوصیت رکھتے ہیں جسے معیار کہا جاتا ہے۔ امام حسین (ع) تین شعبوں میں ہمارے لئے معیار ہیں امام حسین (ع) کی پہچان  ہمارے ایمان کا معیار اور ترازو ہے۔ یعنی ہم اپنے ایمان کی پیمائش کے لیے امام حسین (ع) کے معیار کو استعمال کر سکتے ہیں؛ جس حد تک ہم امام حسین (ع) سے محبت کرتے ہیں اور ہمارے دلوں میں امام حسینؑ کی محبت جتنی بھڑتی جائے گی  اتنا ہی ہمارا ایمان کامل ہوتا جائے گا انہوں نے کہا کہ امام صادق علیہ السلام سے ایک روایت ہے جس میں آپ فرماتے ہیں کہ اگر خدا کسی کی بھلائی چاہتا ہے تو اس کے دل میں امام حسین کی محبت ڈال دیتا ہے۔ اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم  ایک اور روایت میں فرماتے ہیں کہ امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی وجہ اللہ تعالی کبھی نہ ختم ہونے والا جذبہ پیدا کیا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم امام حسین علیہ السلام کو اپنے ایمان کی پیمائش کا ذریعہ بنا سکتے ہیں یہاں ایمان سے مراد ایمان سے مراد اہل بیت کی ولایت ہے،

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر کمساری نے تقریر کرتے ہوئے کہا امام حسین علیہ السلام، دیگر ائمہ کے درمیان ایک منفرد خصوصیت رکھتے ہیں جسے معیار کہا جاتا ہے۔ امام حسین (ع) تین شعبوں میں ہمارے لئے معیار ہیں امام حسین (ع) کی پہچان  ہمارے ایمان کا معیار اور ترازو ہے۔ یعنی ہم اپنے ایمان کی پیمائش کے لیے امام حسین (ع) کے معیار کو استعمال کر سکتے ہیں؛ جس حد تک ہم امام حسین (ع) سے محبت کرتے ہیں اور ہمارے دلوں میں امام حسینؑ کی محبت جتنی بھڑتی جائے گی  اتنا ہی ہمارا ایمان کامل ہوتا جائے گا۔

 انہوں نے کہا کہ امام صادق علیہ السلام سے ایک روایت ہے جس میں آپ فرماتے ہیں کہ اگر خدا کسی کی بھلائی چاہتا ہے تو اس کے دل میں امام حسین کی محبت ڈال دیتا ہے۔ اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم  ایک اور روایت میں فرماتے ہیں کہ امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی وجہ اللہ تعالی کبھی نہ ختم ہونے والا جذبہ پیدا کیا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم امام حسین علیہ السلام کو اپنے ایمان کی پیمائش کا ذریعہ بنا سکتے ہیں یہاں ایمان سے مراد ایمان سے مراد اہل بیت کی ولایت ہے۔

ڈاکٹر علی کمساری نے مزید کہا کہ اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ کتنا با ایمان ہیں تو آپ یہ دیکھیں کہ جب امام حسین علیہ السلام کا نام اور ان کے مصائب آپ کے سامنے بیان کئے جاتے ہیں تو آپ کی آنکھوں سے کتنے آنسو جاری ہوتے ہیں اگر آپ کی آنکھوں سے آنسوں جاری ہو جائیں تو سمجھ لیں کہ آپ کے دلوں میں امام حسین ع کی محبت باقپ ہے۔

 

ای میل کریں