کبھی بلند آواز سے جواب دیتے تھے

کبھی بلند آواز سے جواب دیتے تھے

راوی: حجت الاسلام و المسلمین علی دوانی

جب کبھی امام کسی جگہ پر بیٹھتے تھے اور کوئی آپ سے بات نہیں کرتا تھا تو کافی دیر تک ایک حالت میں بیٹھے رہتے تھے اس طرح سے کہ کہا جاسکتا ہے کہ ہلتے نہیں تھے۔ صرف اس وقت بلند آواز میں جواب دیتے تھے جب درس کے دوران شاگرد اشکال کرتے تھے تاکہ طرف زیادہ روی نہ کرے اور دوسروں کا وقت برباد نہ کرے۔

ای میل کریں