الابناء

اقدار کی جدید اور مثبت تصویر

الابناء، ہفتہ وار میگزین؛ لبنان میں ترقی خواہ سوشلیزم آرگنائزیشن

امام خمینی کی رہبری کا مقام ایک تاریخی مقام ہے اور ایران کی سیاسی اور سماجی زندگی میں عمیق اثرات کی حامل ہے کہ آپ کے بعد کسی صورت کسی کے زیر اثر واقع نہیں ہوگی۔ کیونکہ امام خمینی نے اسلامی ثقافت پر مثبت اقدار کی جدید تصویر پیش کی ہے۔

ای میل کریں