اسماعیل ولی اف

آپ ہمیشہ زندہ ہیں

اسماعیل ولی اف

یہ ایک ناقابل انکار حقیقت ہی کہ امام خمینی اپنی تمام تر عظمت و شان کے باوجود بہت ہی سادہ اور معمولی زندگی گذارتے تھے۔ آپ نے اپنی زندگی مذہب اور امت مسلمہ کی سرفرازی کے لئے صرف کردی ہے۔ امام کی زندگی مجھے معلم سے بھی سادہ تھی۔ آپ ہمیشہ زندہ ہیں۔

ای میل کریں