موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی اور امام خمینی یورنیورسٹی کے اعلی حکام کے درمیان اہم ملاقات
شعبہ بین الاقوامی کے سربراہ جناب عبداللھی فر اور دیگر نمائندگوں نے امام خمینی یونیورسٹی کے بین الاقوامی شعبہ کے سربراہ ڈاکٹر کاویانی اور دوسرے اعلی حکام سے ملاقات کی اس ملاقات میں اسلامی معاشرے میں بانی انقلاب اسلامی کے افکار کو ادارہ سازی اور فروغ دینے کی حکمت عملیوں کے بارے میں دونوں فریقوں نے غور خوض کیا جب کہ موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کی طرف سے شعبہ ترجمہ سربراہ جناب دارینی صاحب بھی ملاقات میں موجود تھے۔
امام خمینی یونیورسٹی کی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بدھ امام خمینی کے تصانیف کی تنظیم اور اشاعت کے شعبہ بین الاقوامی کے سربراہ جناب عبداللھی فر اور دیگر نمائندگوں نے امام خمینی یونیورسٹی کے بین الاقوامی شعبہ کے سربراہ ڈاکٹر کاویانی اور دوسرے اعلی حکام سے ملاقات کی اس ملاقات میں اسلامی معاشرے میں بانی انقلاب اسلامی کے افکار کو ادارہ سازی اور فروغ دینے کی حکمت عملیوں کے بارے میں دونوں فریقوں نے غور خوض کیا جب کہ موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کی طرف سے شعبہ ترجمہ سربراہ جناب دارینی صاحب بھی ملاقات میں موجود تھے۔
اس ملاقات میں جناب عبداللہی فر نے موسسہ تنظیم و نشرآثار امام خمینی کے ذریعے ایرانی اور غیر ایرانی طلاب کے لئے ہو رہے کاموں کو وضاحت کے ساتھ بیان کیا جب کہ اجلاس کے آخر میں جناب عبداللہی فر موسسہ کی طرف سے انگریزی زبان میں امام خمینی کی دو کتابوں کو تحفے کے طور پر پیش کیا