امام خمینی (رح) علمی مباحثوں میں مکمل طور پر بحث اور دقت کرنے والے انسان تھے اور مطالب کی دقیق انداز میں بررسی کرتے تھے اور اشکالات کا جواب دیتے تھے لیکن جن جلسوں میں بحث خود نمائی اور جدال کے عنوان سے ہوتی تھی آپ بالکل خاموش رہتے تھے ۔ اگر کسی نے سوال کیا تو جواب دیتے تھے ورنہ خاموش سنتے تھے۔