ہمارے اشکالات اور امام خمینی (رح) کی توجہ

ہمارے اشکالات اور امام خمینی (رح) کی توجہ

راوی: آیت اللہ یوسف صانعی

میں تقریبا 8/ سال سے امام کے درس میں شریک ہو رہا تھا اور آپ بھی مجھ پر کافی توجہ دیتے اور مہربانی سے پیش آتے تھے۔ کیونکہ میں کبھی کبھی بعض مسائل کو درسی سوال اور استاد پر اشکال کے عنوان سے امام کی خدمت میں پیش کرتا تھا اور میرے اشکالات پر توجہ دیتے تھے۔ امام صرف میرے ہی ساتھ مہربان نہیں تھے بلکہ سارے طلاب کے ساتھ اور انہیں درس پڑھنے میں مدد کرتے تھے۔

ای میل کریں