شاگردوں کے اشکالات کا سننا

شاگردوں کے اشکالات کا سننا

راوی: حجت الاسلام و المسلمین ایروانی

نجف کے حوزہ علمیہ میں یہ بات عام تھی کہ شاگرد استاد سے درس کے وقت سوال اور اشکال نہ کرے اور نہ ہی کوئی بات کرے تا کہ دوسروں کا وقت برباد نه ہو اور درس کا وقت کم نہ ہو لیکن امام خمینی (رح) نے نجف میں اس رسم کو توڑ دیا اور آپ کے شاگرد درس کے دوران ہی اشکال کرتے اور آپ بھی اپنے اسلوب تدریس کی طرح جواب بھی دیتے تھے اور اس کی پابندی کرتے تھے کہ جو کوئی بھی اشکال کرتا تھا تو اسے سنتے تھے اس کے بعد جواب دیتے تھے اگر چہ وہ اشکال قابل ذکر نہ ہو۔

ای میل کریں