لوگوں کے جذبات کے ساتھ کیا کروں
راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین روحانی
حجۃ الاسلام والمسلمین روحانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ لوگوں کی ایک لمبی قطار میں اپنے رہبر کو دیکھنے کے لئے کھڑے ہوئے تھے ایسے میں امام خمینی(رح) اپنی جگہ سے کھڑے ہوئے لوگوں کی طرف گھوم کر اپنا ہاتھ سے ان سب کے جذبات کا جواب دیا اور لوگوں نے بھی جیسے ہی امام خمینی کو دیکھا تو زیادہ جذباتی ہوگئے اور ان کی سلامتی کے لئے صلواتیں پڑھنے لگے تھوڑی دیر بعد امام اپنی جگہ پر بیٹھ گئے اور فرمایا کہ میں ان لوگوں کے جذبات کا کیسے جواب دوں۔