لی ہہ سو

افکار کی تبدیلی کا سبب

لی ہہ سو؛ جنوبی کوریا کے مسلمانوں کی کمیٹی کے جنرل سکریٹری

امام خمینی (رح) اسلام کو زندہ کرنے والے تھے اور آپ نے 21/ ویں صدی کے قریب اسلام کی حیات اور اس کی توسیع میں بڑا کردار ادا کیا ہے۔

امام خمینی کی رہبری میں اسلامی انقلاب ایران کو ایک خودمختار اور سرفراز ملک میں تبدیل کرنے کا سبب ہوا۔ امام افکار و نظریات کی تبدیلی کا سبب ہوئے اور اس طرح سے کہ ایران میں جو ان سے عشق اور لگاؤ رکھتے ہیں اور آپ کے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے اپنی جان کی بازی لگانے کے لئے تیار ہیں۔

ای میل کریں