امام خمینی

ہم کسی بھی طرح امریکی عوام کے مخالف نہیں ہیں

ہمیں سب سے پہلے امریکی حکومت سے امریکی عوام کا حساب الگ کرنا چاہیے، ہم کسی بھی طرح امریکی عوام کے مخالف نہیں ہیں۔ یہ مسٹر کارٹر ہیں جو جنگ روانی کے ذریعے اس بدامنی کو ہوا دے رہے ہیں جو فوجی مداخلت کا باعث بن سکتی ہے جب کہ ہم نے کبھی بھی امریکی عوام کی تذلیل نہیں کی یہ مسٹر کارٹر ہے

ہم کسی بھی طرح امریکی عوام کے مخالف نہیں ہیں

ہمیں سب سے پہلے امریکی حکومت سے امریکی عوام کا حساب الگ کرنا چاہیے، ہم کسی بھی طرح امریکی عوام کے مخالف نہیں ہیں۔ یہ مسٹر کارٹر ہیں جو جنگ روانی  کے ذریعے اس بدامنی کو ہوا دے رہے ہیں جو فوجی مداخلت کا باعث بن سکتی ہے جب کہ ہم نے کبھی بھی امریکی عوام کی تذلیل نہیں کی یہ مسٹر کارٹر ہے جس نے ہمارے اور ہماری قوم کو لوٹنے والے دشمن کو اپنے پاس رکھا ہوا ہے اور دنیا کے سامنے حقیقت کے بر عکس بیان دے رہے ہیں جب کہ ہمارے جوانوں نے دنیا کے سامنے حقیقت سامنے لانے کے لئے جاسوسوں کو اپنے قبضے میں رکھا ہوا ہے۔ لیکن ہمارا مقصد ہر گز امریکی عوام کے جذبات اور احساسات کو ٹھیس پہنچانا نہیں ہے کیوں کہ ہم جانتے ہیں کہ امریکی عوام سے حقائق چھپائے جا رہے ہیں اور یہ بات بھی واضح ہے کہ امریکی حکومت ان تک صحیح خبریں نہیں پہنچنے دیتی مسئلے کی اصل نوعیت کو صرف چند ہی لوگ جانتے ہیں ممکن ہے ہماری اس تحریک سے جو لوگ کارٹر کی حمایت کرتے ہیں یا اس کے آلات کا حصہ ہیں انہیں کچھ تکلیف ہو سکتی ہو۔ لیکن امریکی عوام کو ہم سے کوئی پریشانی نہیں ہے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے فرانس کے ایک صحافی کے اس سوال کے جواب میں کیا آپ نے امریکی عوام کی توہین کی ہے فرمایا کہ ہمیں سب سے پہلے امریکی حکومت سے امریکی عوام کا حساب الگ کرنا چاہیے، ہم کسی بھی طرح امریکی عوام کے مخالف نہیں ہیں۔ یہ مسٹر کارٹر ہیں جو اعصابی جنگ کے ذریعے اس بدامنی کو ہوا دے رہے ہیں جو فوجی مداخلت کا باعث بن سکتی ہے جب کہ ہم نے کبھی بھی امریکی عوام کی تذلیل نہیں کی یہ مسٹر کارٹر ہے جس نے ہمارے اور ہماری قوم کو لوٹنے والے دشمن کو اپنے پاس رکھا ہوا ہے اور دنیا کے سامنے حقیقت کے بر عکس بیان دے رہے ہیں جب کہ ہمارے جوانوں نے دنیا کے سامنے حقیقت سامنے لانے کے لئے جاسوسوں کو اپنے قبضے میں رکھا ہوا ہے لیکن ہمارا مقصد ہر گز امریکی عوام کے جذبات اور احساسات کو ٹھیس پہنچانا نہیں ہے کیوں کہ ہم جانتے ہیں کہ امریکی عوام سے حقائق چھپائے جا رہے ہیں اور یہ بات بھی واضح ہے کہ امریکی حکومت ان تک صحیح خبریں نہیں پہنچنے دیتی مسئلے کی اصل نوعیت کو صرف چند ہی لوگ جانتے ہیں ممکن ہے ہماری اس تحریک سے جو لوگ کارٹر کی حمایت کرتے ہیں یا اس کے آلات کا حصہ ہیں انہیں کچھ تکلیف ہو سکتی ہو۔ لیکن امریکی عوام کو ہم سے کوئی پریشانی نہیں ہے۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکی عوام کو بھی چاہیے اپنی حکومت کو ہمارے خلاف اقدامات سے روکے اور حکومت پر زور ڈالے کے ایران عوام پر ظلم کرنے والے ظالم کو ایرانی عوام کے سسپرد کرے تاکہ ایرانی عوام خود ہی اس کا فیصلہ کر سکے اور ایسے شخص کو اس کے انجام تک پہنچا سکے شاہ کو ان سارے مظالم کا حساب دینا ہوگا۔

ای میل کریں