امام خمینی(رہ) نے کن وجوہات کی بنا پر افسوس کا اظہار کیا؟

امام خمینی(رہ) نے کن وجوہات کی بنا پر افسوس کا اظہار کیا؟

مجھے دو وجوہات کی بنا پر افسوس ہے: ایک تو یہ کہ ایران میں اتنا خون بہا، جیسا کہ مشہد اور بہت سے دوسرے مقامات پر، ہم میں سے بہت سے لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ اور دوسری وجہ یہ ہے کہ آج تک کسی بھی حکومت نے ایران عوام کی حمایت نہیں کی اور خاص کر وہ حکومتیں جو اسلامی ہیں انہوں نے ابھی تک ملت ایران کی حمایت کا اعلان نہیں کیا ہے۔ اب تک کسی حکومت نے ایرانی قوم کی حمایت کا اظہار نہیں کیا۔ اور یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ بعض حکومتیں اپنے آپ کو اسلامی ریاست کے طور پر متعارف کرواتی ہیں۔

اتوار, دسمبر 24, 2023 12:16

مزید
میں عوام کو بہتر جانتا ہوں

میں عوام کو بہتر جانتا ہوں

آقا عوام اس جنگ وقیام کی سختیوں کو برداشت نہیں کر پا رہے ہیں...

جمعرات, مئی 18, 2023 11:06

مزید
رضا کے شاہ متعلق امام خمینی(رح) کا اہم تجزیہ

رضا کے شاہ متعلق امام خمینی(رح) کا اہم تجزیہ

ایسا لگ رہا ہے کہ صہیونیزم نظام کے باقی بچے عناصر مایوس ہو کر اس طرح کی دہشتگردانہ کاروائیاں کررہے ہیں آپ ہر روز سن رہے ہیں کہ ملک کی اہم شخصیات کو علماء کو اپنے دہشتگردانہ حملوں کا نشانہ بنا رہے یہ سارے حملے ان کی بزدلی اور کمزوری کی نشانیاں ہیں کیوں جس شخص کو اپنی نابودی کو یقین ہو جاے

جمعه, مئی 20, 2022 08:20

مزید
امریکہ اور برطانیہ نے شاہ کو اپنا نوکر بنایا ہوا تھا

امریکہ اور برطانیہ نے شاہ کو اپنا نوکر بنایا ہوا تھا

اس وقت امریکا اور اس کے حامیوں کو ایران کی ترقی برداشت نہیں ہو رہی کیوں کہ برطانیا ور امریکا نے اس ملک کو اپنا غلام بنا رکھا تھا امریکہ اور برطانیہ نے شاہ کو اپنے نوکر کی حیثیت سے یہاں رکھا ہوا تھا

جمعرات, فروری 10, 2022 08:33

مزید
اقلیتیوں کے بارے میں امام خمینی(رح) کا اہم بیان

اقلیتیوں کے بارے میں امام خمینی(رح) کا اہم بیان

ایک دور میں ایران میں مذہبی اقلیتیوں کو اقلیتی کہا جاتا تھا ایران میں موجود اقلیتیں ایران عوام کے ساتھ تمام چیزوں میں مشترک ہیں اور ان کے حقوق بھی قوانین کے مطابق ان کو دئے جائیں گے اور اسلامی حکومت میں وہ مکمل آسایش اور آزادی کے ساتھ زندگی گزار سکتے ہیں البتہ مجھے پسند

منگل, جنوری 11, 2022 02:59

مزید
ہم کسی بھی طرح امریکی عوام کے مخالف نہیں ہیں

ہم کسی بھی طرح امریکی عوام کے مخالف نہیں ہیں

ہمیں سب سے پہلے امریکی حکومت سے امریکی عوام کا حساب الگ کرنا چاہیے، ہم کسی بھی طرح امریکی عوام کے مخالف نہیں ہیں۔ یہ مسٹر کارٹر ہیں جو جنگ روانی کے ذریعے اس بدامنی کو ہوا دے رہے ہیں جو فوجی مداخلت کا باعث بن سکتی ہے جب کہ ہم نے کبھی بھی امریکی عوام کی تذلیل نہیں کی یہ مسٹر کارٹر ہے

منگل, نومبر 30, 2021 12:31

مزید
Page 1 From 4 1 | 2 | 3 | 4