خالتای محمد جانف

اسلامی نادر ہستی

خالتای محمد جانف؛ کرغزستانی مصنف اور نامہ نگار

امام خمینی ایک نادر اسلامی شخصیت ہیں کہ آپ نے اپنے خوابوں اور اغراض و مقاصد اور انقلابی اسلام کے تحقق تک ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا۔ امام خمینی کے حرم کے اطراف میں کروڑوں عزاداروں کا ہجوم مسلمانوں کے مرحوم رہبر سے عشق و لگاؤ کی حکایت کررہاہے۔ کرغزستان کے لوگوں کی نظر میں جمہوری اسلامی ایران کے بانی جنہوں نے اس دنیا میں دنیا کے مسلمانوں اور مظلوموں کے دلوں کو مسخر کیا ہے اور دار  جاودانی میں بھی جنت میں مقام حاصل کیا ہے۔

ای میل کریں