ایک روایت ممکن ہے چند روایت ہو

ایک روایت ممکن ہے چند روایت ہو

امام خمینی (رح) روایات میں کافی دقت کرتے تھے

راوی: حجت الاسلام و المسلمین محمد رضا ناصری

امام خمینی (رح) روایات میں کافی دقت کرتے تھے۔ روایت کے ایک جملہ سے شاید پانچ مسئلہ میں تمسک کرتے تھے۔ ایک روایت کی  اس درجہ موشگافی کرتے تھے کہ ہم لوگوں کی زبان میں خود روایت بھی اس طرح کی موشگافی سے خستہ ہوجاتی ہے۔ آپ روایات کے سلسلہ میں اس طرح فرماتے تھے کہ " ایک روایت ہو جسے راوی نے جمع کیا ہے،  اسی طرح سے ممکن تھا ایک روایت سے چند مورد میں استفادہ کریں۔ اس وقت حوزہ میں بہت کم لوگ تھے جو روایت میں اس درجہ دقت کرتے ہوں۔

ای میل کریں