ساویت بیک تاکتا مشیف

دین کے ناشناختہ حقائق کو زندہ کرنے والے

ساویت بیک تاکتا مشیف؛ کرغزستان کے ملی علوم و صنعت یونیورسٹی کے سربراہ

امام خمینی ایک عظیم رہبر ہیں اور آپ نے ایک جدید نظریہ پیش کیا ہے اور اس دور میں دین کو رہبری اور ہدایت کے میدان میں داخل کردیا اور بہت ساری اتعداد اور نامعلوم صلاحیتوں کا احیاء کیا۔ امام خمینی اس دور میں ایک نادر اور منفرد ہستی تھے۔ آپ نے کمیونسٹ اور مارکسسٹ نظام میں تامل کیا اور دینی راہ کا انتخاب کیا ۔

ای میل کریں