امام خمینی(رح)

امام خمینی رح ہم سب کے لیے آئیڈیل تھے

مولانا عباس ایلیا امریکہ نے کہا کہ اسلام سیاست سے الگ نہیں ہے اگر مخلص انسان سیاست مدار ہوں

 امام خمینی رح ہم سب کے لیے آئیڈیل تھے

مولانا عباس ایلیا امریکہ نے کہا کہ اسلام سیاست سے الگ نہیں ہے اگر مخلص انسان سیاست مدار ہوں تو یہ سیاست کی گندگیوں کو صاف کردیتے ہیں۔مولانا نور الحسن امبیڈ کر نگر نے کہا کہ امام خمینی رح ہم سب کے لیے آئیڈیل تھے۔

ای میل کریں