فلسطین کا نمائنده

روشنی بخش معلم

فلسطین کا نمائنده

امام خمینی (رح) اپنے صادقانہ احساس اور قوی ایمان سے فلسطین کی چھوٹی جماعت جو متفرق اور آوارہ رہی ہے اور ظالموں کے دردناک وحشیانہ حملوں کی گواہ ہے، کو محسوس کرتے ہیں۔ امام اس کا ادراک کرتے ہیں اور فلسطینی تنظیموں کو یقینی کامیابی کا مژدہ دیتے ہیں۔ امام خمینی صرف ایک شجاع اور دلیر انسان نہیں ہیں بلکہ ظالموں اورطاغوتوں کو نابود کرنے کے لئے جاں نثار اور غلبہ کی راہ کو روشن کرنے والے ایک معلم ہیں۔

ای میل کریں