دروس کے مطالعہ کی پابندی

دروس کے مطالعہ کی پابندی

امام خمینی (رح) اپنے دروس کا مطالعہ کرنے کے پابند تھے نیز اسے لکھتے تھے اور درس و بحث میں منظم پروگرام رکھتے تھے۔


راوی: آیت الله شیخ فضل الله محلاتی

امام خمینی (رح) اپنے دروس کا مطالعہ کرنے کے پابند تھے نیز اسے لکھتے تھے اور درس و بحث میں منظم پروگرام رکھتے تھے۔ آپ نے اپنی عمر فضول باتوں میں نہیں گذاری۔ گرمی کے موسم میں آپ اپنے سارے دروس کو کہتے تھے۔ ہر دن لکھتے تھے۔ مثال کے طور پر آپ نے مرحوم سید ابوالحسن اصفہانی کی کتاب وسیلہ پر حاشیہ محلات میں گرمی کے موسم میں لکھا ہے۔

ای میل کریں