امام خمینی

نوجوانوں کو سوشل میڈیا سے صحیح فائدہ اٹھانا چاہیے:آیت اللہ سید حسن خمینی

آیت اللہ سید حسن خمینی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ دور میں سوشل میڈیا کو صحیح طور پر استعمال کر کے اس سے صحیح فائدہ اٹھائیں لیکن اس سے پہلے ہمیں سوشل میڈیا کی اہمیت کو سمجھنا ہوگا انہوں نے کہا کہ ہمیں سوشل میڈیا سے نہیں ڈرنا چاہیے

نوجوانوں کو سوشل میڈیا سے صحیح فائدہ اٹھانا چاہیے:آیت اللہ سید حسن خمینی

آیت اللہ سید حسن خمینی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ دور میں سوشل میڈیا کو صحیح طور پر استعمال کر کے اس سے صحیح فائدہ اٹھائیں لیکن اس سے پہلے ہمیں سوشل میڈیا کی اہمیت کو سمجھنا ہوگا انہوں نے کہا کہ ہمیں سوشل میڈیا سے نہیں ڈرنا چاہیے ایسا نہیں کہ اگر ہم اس دنیا کے پیچھے نہ جائیں تو وہ بھی ہمارے پیچھے نہیں آئے گی بلکہ یہ دنیا ہمیں خود ہی اپنی لپیٹ میں لے لے گی اب چاہیے وہ اچھی دنیا ہو یا خراب ہو، با ارزش ہو یا اس کی کوئی اہمیت نہ ہو ہم اس میں گرفتار ہو جائیں گے ان کا کہنا تھا کہ ایسے نوجوانوں سے فائدہ اٹھانا بڑی بات ہے جو مذہبی اور انقلابی اقدار سے تعلق رکھنے کے معاملے میں پچھلی نسلوں سے مختلف نہیں ہیں۔ یقیناً اس نئی نسل کو پچھلی نسل کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہیے  اور چیزوں کو آگے بڑھانے کے لیے "تجربہ" اور "صلاحیت" دونوں کو استعمال کرنا چاہیے۔

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی(رح) کے پوتے آیت اللہ سید حسن خمینی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آیت اللہ سید حسن خمینی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ دور میں سوشل میڈیا کو صحیح طور پر استعمال کر کے اس سے صحیح فائدہ اٹھائیں لیکن اس سے پہلے ہمیں سوشل میڈیا کی اہمیت کو سمجھنا ہوگا انہوں نے کہا کہ ہمیں سوشل میڈیا سے نہیں ڈرنا چاہیے ایسا نہیں کہ اگر ہم اس دنیا کے پیچھے نہ جائیں تو وہ بھی ہمارے پیچھے نہیں آئے گی بلکہ یہ دنیا ہمیں خود ہی اپنی لپیٹ میں لے لے گی اب چاہیے وہ اچھی دنیا ہو یا خراب ہو، با ارزش ہو یا اس کی کوئی اہمیت نہ ہو ہم اس میں گرفتار ہو جائیں گے ان کا کہنا تھا کہ ایسے نوجوانوں سے فائدہ اٹھانا بڑی بات ہے جو مذہبی اور انقلابی اقدار سے تعلق رکھنے کے معاملے میں پچھلی نسلوں سے مختلف نہیں ہیں۔ یقیناً اس نئی نسل کو پچھلی نسل کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہیے  اور چیزوں کو آگے بڑھانے کے لیے "تجربہ" اور "صلاحیت" دونوں کو استعمال کرنا چاہیے۔

آیت اللہ سید حسن خمینی نے "سائبر اسپیس" اور "سوشل نیٹ ورکس" سمیت نئی دنیا کے تقاضوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا: "پچھلی نسل کے منتظمین کا اس خلا میں داخل نہ ہونے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ وہ اس خلا کو نہیں جانتے، وہ ڈرتے ہیں اور نہیں جانتے کہ یہ کیا ہےحقیقت یہ ہیکہ ہم ہمیشہ دور سے بیٹھ کر دیکھتے ہیں اور میدان میں داخل ہونے سے ڈرتے ہیں  کیونکہ ہم اس سے واقف نہیں ہیں۔ 

ای میل کریں