قرآن کریم ایسا دستر خوان ہے جس سے ہر انسان فائدہ لے سکتا ہے:امام خمینی رہ

قرآن کریم ایسا دستر خوان ہے جس سے ہر انسان فائدہ لے سکتا ہے:امام خمینی رہ

رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا معرف قرآن کریم ہے جیسا کہ رسول اکرام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام صادق علیہ السلام ولی اللہ اور حق تعالی جلوہ تام ہیں اور اسی طرح قرآن کریم بھی اللہ تعالی کا جلوہ ہے یعنی اللہ تعالی نے قرآن کریم میں تمام اسماء و صفات کے ساتھ تجلی کی ہے قرآن کریم ایک ایک ایسا دستر خوان ہے جو تمام طبقے کے افراد کے لئے بچھا ہوا ہے جس سے ہر انسان فائدہ لے سکتا ہے۔

هفته, نومبر 25, 2023 09:50

مزید
لوگوں کو متحد رکھنا اسلامی حکومت کی ذمہ داری ہے

لوگوں کو متحد رکھنا اسلامی حکومت کی ذمہ داری ہے

اسلامی حکومت تشکیل دی انہوں نے مسلمانوں کو متحد کیا ہمارا بھی یہی فرض ہے کہ ان کی پیروی کرتے ہوے اپنی صفوں کو متحد بنائیں۔

بدھ, اکتوبر 12, 2022 11:13

مزید
نوجوانوں کو سوشل میڈیا سے صحیح فائدہ اٹھانا چاہیے:آیت اللہ سید حسن خمینی

نوجوانوں کو سوشل میڈیا سے صحیح فائدہ اٹھانا چاہیے:آیت اللہ سید حسن خمینی

آیت اللہ سید حسن خمینی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ دور میں سوشل میڈیا کو صحیح طور پر استعمال کر کے اس سے صحیح فائدہ اٹھائیں لیکن اس سے پہلے ہمیں سوشل میڈیا کی اہمیت کو سمجھنا ہوگا انہوں نے کہا کہ ہمیں سوشل میڈیا سے نہیں ڈرنا چاہیے

اتوار, اکتوبر 31, 2021 11:36

مزید
موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے نئے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین کمساری نے منتظمین اور عملے سے ملاقات کی

موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے نئے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین کمساری نے منتظمین اور عملے سے ...

موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے نئے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین کمساری نے جماران امامبارگاہ میں منتظمین اور عملے سے ملاقات کی

جمعرات, دسمبر 31, 2020 10:44

مزید
ایران کے اعلی حکام سے امام خمینی(رح) کا خطاب

ایران کے اعلی حکام سے امام خمینی(رح) کا خطاب

پیغمبر اکرم صرف مسجد میں ہی نہیں بیٹھے تھے بلکہ انہوں نے لوگوں کے تمام مسائل کو حل کیا انہوں نے اسلامی حکومت تشکیل دی انہوں نے مسلمانوں کو متحد کیا ہمارا بھی یہی فرض ہے کہ ان کی پیروی کرتے ہوے اپنی صفوں کو متحد بنائیں

پير, نومبر 09, 2020 12:19

مزید