یاسر عرفات

مجاہد اکبر اور امام اعظم

یاسر عرفات؛ ساف کا لیڈر

مجاہد اکبر اور امام اعظم ؛ امام خمینی کی خدمت میں

آپ نے اپنے ملک اور دین کی خاطر جو وطن سے دوری اور عالم غربت میں زندگی گذاری ہے همیں اس کا احساس ہے۔ دردناک صورتحال کو جانتا ہوں جو سازش کرنے والوں نے آپ کے لئے ایجاد کی اس کے باوجود آپ نے ہر رنج و الم برداشت کیا اور ایران کو کامیابی دلائی اور دشمن کے تسلط سے نجات دلایا۔

امام مجاہد آپ کے مقابلہ کی نوعیت مجھے حیرت زدہ کرتی ہے اور ہم سنتے رہتے ہیں کہ آپ نے تمام تر مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود مقابلہ کیا اور اس انقلاب کی رہبری کررہے ہیں۔ ہم کس زبان سے آپ کی مجاہدتوں اور مقابلوں کا شکریہ ادا کریں، ہمارے پاس الفاظ کم ہیں اور آپ کے فضائل زیادہ۔

ای میل کریں