رمضان عبداللہ

عالم بشریت کا اعلی نمونہ

رمضان عبداللہ؛ جہاد اسلامی تحریک کے صدر اعلی

امام خمینی (رح) بشریت کے عزت، کرامت اور سربلندی تک پہونچنے کا اعلی نمونہ ہیں لہذا امت مسلمہ کے لئے امام خمینی کی سیرت بیان کی جائے تا کہ یہ امت زندگی گذارنے کے صحیح طریقہ کو اپنائے۔ آپ کی زندگی خدا پر مکمل ایمان اور ملحدوں کی ہدایت اور مومنین کے ذریعہ حقیقت ایمان کی شناخت کا ایک راستہ ہیں۔ آپ ایک دانشور، رہبر، سیاستداں، شاعر، سخنور، زاہد، فلسفی اور انقلاب اسلامی کے مشعل فروزاں تھے۔ امام خمینی انسانوں کے لئے مصلح، آئندہ نسلوں کے لئے چراغ ہدایت اور زندگی کا توشہ اور انسانیت کا ذخیرہ ہیں۔

ای میل کریں