امام خمینی (رح) انقلاب اسلامی کی کامیابی کے پهلے ہی دنوں سے فلسطین اور فلسطینی عوام کی طرف خاص توجہ رکھتے تھی اسی لئے آپ نے ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ کو روز قدس کے عنوان سے اعلان کیا۔ اس دن فلسطینی عوام پوری فلسطین بالخصوص مقبوضہ سرزمینوں پر عالی شان پروگرام کرتے ہیں اور مسجد الاقصی کی آزادی کی ضرورت سے متعلق نعرہ لگاتے ہیں۔