فرید سمارا

مسلمانوں کے لئے نورانی چراغ

فرید سمارا؛ وینزوئلا میں مقیم فلسطینی سماج کے نمائندہ

امام خمینی (رح) کی رحلت تمام مسلمانوں کے لئے عظیم غم اور بہت بڑا سوگ ہے۔ یہ عظیم الشان رہبر رسولخدا (ص) کے بعد تاریخ میں قابل ذکر کردار کے حامل ہیں۔ آپ دنیا کے مسلمانوں بالخصوص فلسطینی عوام کے لئے روشن چراغ تھے۔ ہم لوگ آپ کی راہ پر چل کر آگے بڑھتے رہیں گے۔

ای میل کریں