انسان حضرت امام خمینی کی بزرگی اور کرامت پر افتخار اور سربلندی محسوس کرے گا۔ آپ کی تواضع اور فروتنی نے عالم استکبار کے سب سے بڑے مرکز کو سرنگوں کردیا اور جمہوری اسلامی ایران کی بنیاد رکھی۔ تا کہ اس وقت ایران میں اور کل فلسطین میں امریکہ مردہ باد اسرائیل مردہ باد کا نعرہ گونجے۔ یہ ایرانی فلسطینی عوام کی حمایت کے لئے دنیا کے تمام لوگوں کو دعوت دیتا ہے۔