شیخ سید برکہ

بے مثال صاحب عرفان اور بصیرت

شیخ سید برکہ؛ فلسطین میں اسلامی جہاد تحریک کے اسپیکر

امام خمینی (رح) بلند و بالا فکر کے مالک تھے اور آپ کی راہ اور آپ کا مشن تمام عالم اسلام کے لئے کامیابی کا نوید تھا۔ کیونکہ آپ نے بے مثال عرفان اور لاجواب بصیرت سے اس چیز کو آشکار کردیا جس کے دیکھنے سے دیکھنے والے اور تجزیہ کرنے والے عاجز ہیں۔

ای میل کریں