راوی: آیت اللہ جعفر سبحانی
امام سن 1360 ق تک یا درس پڑھتے تھے یا درس دیتے تھے۔ آخر کار آپ نے ان 20/ برسوں کو تدریس اور تالیف میں گذارا ہے اس کے باوجود ملک میں ہونے والے واقعات اور مسائل سے بے خبر نہیں تھے۔ کبھی اس زمانہ کی شورائے ملی کی میٹینگ میں شرکت کرنے تہران بھی جاتے تھے اور اس طرح سے آپ مرحوم مدرس اور دیگر شخصیات سے آشنا ہوئے۔