کبھی کبھی درس کے دوران امام کو خبر دی جاتی تھی
شعائر کے خلاف
راوی: آیت الله محمد یزدی
کبھی کبھی درس کے دوران امام کو خبر دی جاتی تھی کہ آج فلاں عام کا تہران میں انتقال ہوگیا ہے تو آپ ان کے احترام میں درس تعطیل کردیتے تھی اور فرماتے تھی کہ اگر درس تعطیل نہ ہو تو یہ شعائر کے خلاف ہے۔