امریکہ نے ایران اور حزب اللہ سے منسلک 13 افراد اور8 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں

امریکہ نے ایران اور حزب اللہ سے منسلک 13 افراد اور8 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں

امریکی وزارت خزانہ نے جمعہ کے روز لبنانی حزب اللہ کی حمایت کرنے پر کئی افراد اور کمپنیوں کے نام پابندیوں کی فہرست میں رکھے ہیں امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ اس نے لبنانی حزب اللہ کی مالی معاونت کرنے والے کویتی نیٹ ورک کے ارکان کو بھی پابندیوں

امریکہ نے ایران اور حزب اللہ سے منسلک 13 افراد اور8 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں

امریکی وزارت خزانہ نے جمعہ کے روز لبنانی حزب اللہ کی حمایت کرنے پر کئی افراد اور کمپنیوں کے نام پابندیوں کی فہرست میں رکھے ہیں امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ اس نے لبنانی حزب اللہ کی مالی معاونت کرنے والے کویتی نیٹ ورک کے ارکان کو بھی پابندیوں کی لیسٹ میں شامل کیا ہے جب کہ امریکا نے ایک مرتبہ پھر یک طرفہ ظالمانہ کاروائی کرتے ہوئے حزب اللہ لبنان اور اسلامی جمہوری ایران کی ملسح فوج سپاہ پاسداران انقلاب کی مدد کرنے کے الزام میں کچھ کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی ہیں امریکی ٹریژری ڈیپارٹمنٹ آفس آف فارن اثاثہ جات کنٹرول کے ڈائریکٹر آندرے گاکی نے کہا کہ حزب اللہ اورایران کی فوج سپاہ پاسداران انقلاب دہشت گردانہ کارروائیوں کے لیے بین الاقوامی مالیاتی نظام کا غلط استعمال جاری رکھے ہوئے ہے انہوں نے کہا کہ امریکہ ایسی کمپنیاں جو حزب اللہ اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی مالی مدد کریں گی ان کے اقتصادی نظام میں خلل ڈالنے کے لئے کسی قسم کی دریغ نہیں کریں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے جمعہ کے روز لبنانی حزب اللہ کی حمایت کرنے پر کئی افراد اور کمپنیوں کے نام پابندیوں کی فہرست میں رکھے ہیں امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ اس نے لبنانی حزب اللہ کی مالی معاونت کرنے والے کویتی نیٹ ورک کے ارکان کو بھی پابندیوں کی لیسٹ میں شامل کیا ہے جب کہ امریکا نے ایک مرتبہ پھر یک طرفہ ظالمانہ کاروائی کرتے ہوئے حزب اللہ لبنان اور اسلامی جمہوری ایران کی ملسح فوج سپاہ پاسداران انقلاب کی مدد کرنے کے الزام میں کچھ کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی ہیں.

امریکی ٹریژری ڈیپارٹمنٹ آفس آف فارن اثاثہ جات کنٹرول کے ڈائریکٹر آندرے گاکی نے کہا کہ حزب اللہ اورایران کی فوج سپاہ پاسداران انقلاب دہشت گردانہ کارروائیوں کے لیے بین الاقوامی مالیاتی نظام کا غلط استعمال جاری رکھے ہوئے ہے انہوں نے کہا کہ امریکہ ایسی کمپنیاں جو حزب اللہ اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی مالی مدد کریں گی ان کے اقتصادی نظام میں خلل ڈالنے کے لئے کسی قسم کی دریغ نہیں کریں گے۔

محکمہ خزانہ کی ویب سائٹ پر شائع ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پابندیوں میں 13 افراد اور آٹھ کمپنیاں شامل ہیں۔ منظور شدہ افراد ایران ، چین ، کویت اور لبنان کے شہری ہیں۔ منظور شدہ کمپنیاں متحدہ عرب امارات اور ہانگ کانگ میں بھی قائم ہیں۔

یہ پابندیاں ایسے  وقت میں لگائی ہیں جب جو بائیڈن کی حکومت کا دعویٰ ہے کہ وہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں مذاکرات کے ذریعے جوہری معاہدے میں واپسی کی راہ ہموار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جب کہ اس سے پلے بھی مذاکرات ہوتے رہے ہیں لیکن امریکہ نے ہمیشہ ہی اپنے وعدوں کی خلاف ورزی کی ہے

 

 

ای میل کریں