سید احمد ناظم المحسن

حسینی (ع) انقلاب کا ایک پرتو

سید احمد ناظم المحسن؛ نجف اشرف کے فنی مدرسہ کے فارغ التحصیل

حسینی (ع) انقلاب  کا ایک پرتو

سید احمد  ناظم المحسن؛ نجف اشرف کے فنی مدرسہ کے فارغ التحصیل

اس ظلم و جور کے زمانہ میں اسلام کے عظیم رہبر امام خمینی کی خدمت میں،

اے وہ ذات جس نے انقلاب حسینی کا ایک پرتو لیا،

اور حق کی نصرت سے اپنے زمانہ کے ستمگروں سے مقابلہ کیا

آپ نے اپنے علم اور مقابلہ اور بلند و بالا مسلک سے ہمیں وہ راستہ دکھایا جو ہمارے ذہن و فکر میں ہمیشہ رہے گا اور آپ نے ظلم و استبداد کے مقابلہ میں ہمیشہ کے لئے راہ حق کو روشن کردیا۔

ہم یہاں پر آپ سے وعدہ کرتے ہیں کہ اپ کی راہ میں قدم رکھیں گے اور آپ کے جد حضرت علی (ع) اور امام حسین (ع) کے مشن پر چلیں گے۔

ای میل کریں