فاضل میرانی

اسلام اور اسلامی انقلاب کے نمونہ

فاضل میرانی؛ عراق کے کردستان علاقہ کے ڈیموکریسی پارٹی کے رکن

ہم لوگ امام خمینی (رح) کو اسلامی نقطہ نظر سے صرف شیعہ نہیں جانتے ہیں اور انقلابی لحاظ سے صرف ایران کے انقلاب سے متعلق نہیں جانتے تھے۔ یہ میرا کہنا نہیں ہے بلکہ ہمارے رہبر مسعود بارزانی کا کہنا ہے۔ ہم امام خمینی کو اسلامی اور انقلابی نمونہ جانتے ہیں۔ یہاں تک غیر مسلم بھی آپ کا خاص احترام کرتے ہیں کیونکہ امام ایک بے مثال اور منفرد انسان تھے جو اس دور میں ظاہر ہوئے اور کافی اثرات چھوڑ گئے۔

ای میل کریں