درسی لحاظ سے تمام طلاب سے جدا تھے
راوی: حجت الاسلام و المسلمین مرتضی صادقی تہرانی
مجھے یاد آتا ہے کہ امام خمینی (رح) کی عمر 30/ سال سے کم تھی کہ قم کے نامی گرامی مدرسین میں شمار ہوتے تھے اور دوسروں پر فضیلت رکھتے تھے۔ آپ کے مباحث مرحوم شیخ محمد علی خوانساری امام سے دوگنا بڑے تھے اور مرحوم سید احمد زنجانی بھی ایک مباحث تھے جو فضل و تقوی میں مصروف تھے۔ آپ کا قیافہ بہت ہی حسین اور زیبا، آپ کا لباس بہت ہی منظم اور صاف ستھرا ہوتا تھا ۔ آپ درس اور تقوی کے لحاظ سے دیگر طلاب سے ممتاز تھے۔