موجودہ دور میں امام خمینی(رح) نے عاشورہ کو زندہ کیا ہے

موجودہ دور میں امام خمینی(رح) نے عاشورہ کو زندہ کیا ہے

ہم موجودہ دور میں امام خمینی (ص) کو عاشورہ کو زندہ کرنے والا کہہ سکتے ہیں کیونکہ ایک ایسے زمانے میں جب مذہب کی رسموں کے احیاء کی تمام امیدیں ختم ہو چکی تھیں اور عاشورہ کا واقعہ بھی فراموشی کی طرف جارہا تھا تو ایسے حالات میں امام خمینی(رح) عاشورہ کی حقیقت

موجودہ دور میں امام خمینی(رح) نے عاشورہ کو زندہ کیا ہے

ہم موجودہ دور میں امام خمینی (ص) کو عاشورہ کو زندہ کرنے والا کہہ سکتے ہیں کیونکہ ایک ایسے زمانے میں جب مذہب کی رسموں کے احیاء کی تمام امیدیں ختم ہو چکی تھیں اور عاشورہ کا واقعہ بھی فراموشی کی طرف جارہا تھا تو ایسے حالات میں امام خمینی(رح) عاشورہ کی حقیقت ہر مبنی ایک ایسی فکر کو پیش کیا جس سے لوگ ایک مرتبہ واقعہ عاشورہ کی طرف متوجہ ہوئے اور ایرانی قوم نے امام خمینی کی اس فکر کی پیروی کرتے ہوئے ظلم کے خلاف قیام کیا اور ایک ایسے ملک میں جہاں عزاداری حسین علیہ السلام کو بند کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی اسلامی حکومت قائم کیا امام خمینی نے عاشورہ کوایک غیر موجودہ تاریخی واقعہ سے ، بعض اوقات طنزیہ ، ایک موجودہ اور متاثر کن واقعہ میں بدل کیا جو انقلاب کی فتح کا ذریعہ بن گیا۔اس لیے خود امام نے کہا کہ اس نے محرم اور صفر اسلام کو زندہ رکھا امام (رہ) نے ہمیشہ اس بات کی تاکید کی تھی عزاداری سنتی اور روایتی ہونی چاہیے اور منبر پر آنے والے خطبا کو موجودہ دور کی ضروریات اور مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے کو لوگوں کو ان سے آگاہ کرنا چاہیے۔

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے سرپرست اعلی حجت الاسلام و المسلمین علی کمساری علی کمساری نے امام خمینی کی شخیصیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم موجودہ دور میں امام خمینی (ص) کو عاشورہ کو زندہ کرنے والا کہہ سکتے ہیں کیونکہ ایک ایسے زمانے میں جب مذہب کی رسموں کے احیاء کی تمام امیدیں ختم ہو چکی تھیں اور عاشورہ کا واقعہ بھی فراموشی کی طرف جارہا تھا تو ایسے حالات میں امام خمینی(رح) عاشورہ کی حقیقت ہر مبنی ایک ایسی فکر کو پیش کیا جس سے لوگ ایک مرتبہ واقعہ عاشورہ کی طرف متوجہ ہوئے اور ایرانی قوم نے امام خمینی کی اس فکر کی پیروی کرتے ہوئے ظلم کے خلاف قیام کیا اور ایک ایسے ملک میں جہاں عزاداری حسین علیہ السلام کو بند کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی اسلامی حکومت قائم کیا امام خمینی نے عاشورہ کوایک غیر موجودہ تاریخی واقعہ سے ، بعض اوقات طنزیہ ، ایک موجودہ اور متاثر کن واقعہ میں بدل کیا جو انقلاب کی فتح کا ذریعہ بن گیا۔اس لیے خود امام نے کہا کہ اس نے محرم اور صفر اسلام کو زندہ رکھا امام (رہ) نے ہمیشہ اس بات کی تاکید کی تھی عزاداری سنتی اور روایتی ہونی چاہیے اور منبر پر آنے والے خطبا کو موجودہ دور کی ضروریات اور مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے کو لوگوں کو ان سے آگاہ کرنا چاہیے۔

ڈاکٹر علی کمساری نے واقعہ عاشورہ کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ اس لئے آج تک باقی ہے کیوں کہ یہ واقعہ آج بھی سماج اور معاشرے کو اسلامی بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اور آج لوگوں کو اسلام کی طرف دعوت دے رہا ہے ہماری روایات میں اس بات کا وعدہ کیا گیا ہے قیامت تک اس واقعہ کا اثر اسی طرح باقی رہے گا اور یہ حضرت مہدی (عج) کے قیام تک جاری رہے گا دشمن اسی وجہ سے اس واقعہ کو مسخ کرنا چاہتے تھے کیوں کہ وہ اس کی طاقت سے واقف ہو چکے ہیں۔

ای میل کریں