مستکبروں اور ظالموں کے آنکھ کا کانٹا
جلال طالبانی؛ عراق کے کردستان صوبہ کے سربراہ
یقینا امام خمینی (رح) استعمار اور ان کی سازشوں کے مقابلہ میں ظالموں اور مستکبروں کی آنکھ کا کانٹا تھے اور امام کی تحریک نے ان کی سازشوں کو خاک میں ملادیا۔ امام خمینی (رح) نے اپنی تمام مبارک زندگی مظلوموں کے درمیان عدالت ایجاد کرنے اور اس کو رواج دینے اور دنیا میں دبے کچلے لوگوں کی آزادی میں لگا دی؛ آپ کی مجاہدتوں کا رجسٹر آپ کی شہادت اور افتخار سے بھرا ہوا ہے۔