ان کی اعلمیت میں شک نہیں کرنا چاہیئے

ان کی اعلمیت میں شک نہیں کرنا چاہیئے

قم کے ایک طالبعلم نے آیت الله بروجردی پر اشکالات کئے۔

ان کی اعلمیت میں شک نہیں کرنا چاہیئے

راوی: آیت اللہ محمد امامی کاشانی

 

قم کے ایک طالبعلم نے آیت الله بروجردی پر اشکالات کئے۔ درس تمام ہونے کے بعد امام اس طالبعلم کو ایک گوشہ میں لے گئے اوراس سے کہا: آیت اللہ بروجردی کی اعلمیت اور تقوی کے بارے میں ہرگز شک نهیں کرنا چاہیئے.....۔ امام خمینی بہت ہی سنجیدگی کے ساتھ گفتگو کررہے تھے۔ اس وقت مجھے اندازہ ہوا کہ امام آیت اللہ بروجردی کا کس درجہ احترام کرتے ہیں۔

ای میل کریں