مرجع کا احترام

مرجع کا احترام

مرحوم شہید نواب صفوی کی پھانسی کے سلسلہ میں امام؛ آیت اللہ بروجردی (رح) تا کہ ان کی پھانسی کے سلسلہ میں آقا بروجردی عکس العمل ظاہر کریں۔

مرجع کا احترام

راوی: حجت الاسلام و المسلمین سید احمد خمینی (رح)

 

مرحوم شہید نواب صفوی کی پھانسی کے سلسلہ میں امام؛ آیت اللہ بروجردی (رح) تا کہ ان کی پھانسی کے سلسلہ میں آقا بروجردی عکس العمل ظاہر کریں۔ امام اس درجہ ناراض ہوئے تھے کہ عمامہ زمین پر پھینکتے ہوئے کہا کہ اقا اس سید کی حمایت کیجئے چونکہ انہیں پہانسی دینا چاہتے ہیں۔ اگرچہ آیت الله بروجردی اپنی تشخیص کے مطابق رکاوٹوں کی بنا پر کامیاب نہیں ہوئے کہ نواب صفوی کو پھانسی کے پھندے سے بچا سکیں اور غدار شاہ نے اس مظلوم سید کو شہید کر ڈالا۔ امام اسی وقت باہر نکلے اور فریاد بلند کی۔ انہوں نے خلاف شریعت پھانسی دی ہے۔ نواب صفوی کو پھانسی دینا چاہتے تھے یہ درست ہے لیکن آیت اللہ بروجردی کے احترام میں کہ وہ ایک فقیہہ عادل اور اس زمانہ میں مرجع تقلید تھے کہ نواب کی حفاظت بھی زیادہ اہم تھی۔ آپ کی خواہش یہ تھی کہ ان (نواب صفوی) کی تقویت کریں لیکن آپ (امام) نے حکم خدا کی رعایت کی۔

ای میل کریں