علامہ ابن علی واعظ
قصر ظلم و جبر
ہو متحد تو سہل ہے ہر ایک مرحلہ
جھجکے گی خود ہی سامنے آتے ہراک بلا
تیزی سے بڑھتا جائے گا یہ حق کا قافلہ
ہر قصر ظلم و جبر میں آئے گا زلزلہ
ہاں خون “صدر ”و بنت ہدی ”رنگ لائے گا
یہ انقلاب ارض نجف میں بھی آئے گا