اسلامی نظام کے قیام کے لیے تمام لوگوں کا مسلمان ہونا ضروری نہیں؛ شیخ ابراہیم زکزاکی

اسلامی نظام کے قیام کے لیے تمام لوگوں کا مسلمان ہونا ضروری نہیں؛ شیخ ابراہیم زکزاکی

شیخ زکزاکی نے انسانی زندگی میں جوانی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس دور کو بامقصد سرگرمیوں اور عبادت کے لیے استعمال کرنا ضروری ہے

منگل, اکتوبر 20, 2026 09:45

مزید
اعتدال، غور و فکر اور آزادگی سیرتِ نبویؐ کے اہم اصول ہیں

اعتدال، غور و فکر اور آزادگی سیرتِ نبویؐ کے اہم اصول ہیں

حجۃ الاسلام رفیعی نے کہا کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بے فائدہ گفتگو اور فضول بحثوں سے پرہیز کرتے تھے

پير, اکتوبر 19, 2026 11:02

مزید
سیدہ زینب بنت علی علیہا السلام؛ علم، بصیرت، صبر اور استقامت کی ابدی مثال

سیدہ زینب بنت علی علیہا السلام؛ علم، بصیرت، صبر اور استقامت کی ابدی مثال

تاریخِ اسلام میں بعض شخصیات ایسی ہیں جن کی عظمت صرف ان کے نسب، مصائب یا تاریخی مقام سے نہیں، بلکہ ان کی علمی بصیرت، اخلاقی بلندی، حق گوئی، دینی شعور اور حالات کے مقابلے میں ثابت قدمی سے پہچانی جاتی ہے

هفته, اکتوبر 17, 2026 10:59

مزید
ہم ان مشکلات سے سربلند ہو کر نکلیں گے: آیت اللہ سید حسن خمینیؒ

ہم ان مشکلات سے سربلند ہو کر نکلیں گے: آیت اللہ سید حسن خمینیؒ

پاکستانی ماہرینِ قانون کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران آیت اللہ سید حسن خمینیؒ نے کہا کہ ایرانی عوام کو درپیش مشکلات کے باوجود وہ پُرسکون اور پُرامید ہیں

هفته, اکتوبر 17, 2026 10:14

مزید
حضرت زینبِ کبریٰ سلام اللہ علیہا؛ آفتابِ صبر، وقارِ عصمت

حضرت زینبِ کبریٰ سلام اللہ علیہا؛ آفتابِ صبر، وقارِ عصمت

عابدۂ آلِ علیؑ! آپؑ کی بندگی اس حقیقت کا استعارہ ہے کہ خدا سے مضبوط تعلق رکھنے والا دل مصائب کے ہجوم میں بھی اپنی معنویت نہیں کھوتا

جمعرات, اکتوبر 15, 2026 10:31

مزید
تحریکِ حضرت اباعبداللہ الحسینؑ کے اہداف کو آگے بڑھانے میں حضرت زینبؑ کا کردار

تحریکِ حضرت اباعبداللہ الحسینؑ کے اہداف کو آگے بڑھانے میں حضرت زینبؑ کا کردار

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یومِ ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے اس مختصر تحریر میں تحریکِ حضرت اباعبداللہ الحسینؑ کے مقاصد کو آگے بڑھانے میں حضرت زینبؑ کے کردار کے حوالے سے امام خمینیؒ کا ایک سبق آموز ارشاد پیش کیا جا رہا ہے

بدھ, اکتوبر 14, 2026 11:14

مزید
طوفان الاقصیٰ صہیونیت کے خاتمے کا آغاز ثابت ہوا

طوفان الاقصیٰ صہیونیت کے خاتمے کا آغاز ثابت ہوا

سپاہ پاسداران نے دعویٰ کیا کہ حالیہ علاقائی و بین الاقوامی واقعات میں مزاحمتی محاذ نے متعدد درست اور مؤثر کارروائیوں کے ذریعے اسرائیل اور امریکا کو شدید نقصان پہنچایا ہے

بدھ, اکتوبر 07, 2026 10:09

مزید
Page 1 From 244 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >