جابر قادر

دنیا کے دبے کچلے لوگوں کی پناہ گاہ

جابر قادر؛ سری لنکا میں امور مسلمین میں مشاورتی وزیر

دنیا کے دبے کچلے لوگوں کی پناہ گاہ

جابر قادر؛ سری لنکا میں امور مسلمین میں مشاورتی وزیر

 

امام اپنے انقلاب سے دنیا کے مظلوموں اور دبے کچلے لوگوں کی پناہ گاہ بن گئے۔ آپ ایک بلند شخصیت کے مالک تھے۔ ڈیکٹیٹروں کے برعکس جو طاقت کے زور اور بندوق اور خنجر کے نوک سے لوگوں پر حکمرانی کرتے تھے۔ آپ نے قرآن اور سنت کی روشنی میں لوگوں کی قیادت کی ہے۔

ای میل کریں