محمد امین؛ سری لنکا میں ٹیناکاڈن اخبار کے نامہ نگار

مذہبی دنیا کے قوی رہبر

محمد امین؛ سری لنکا میں ٹیناکاڈن اخبار کے نامہ نگار

مذہبی دنیا کے قوی رہبر

محمد امین؛ سری لنکا میں ٹیناکاڈن اخبار کے نامہ نگار

 

امام خمینی (رح) 83/ سال کے بوڑھے ایک عالم تھے لیکن آپ نے اپنی انگلی کے اشارہ سے بڑی بڑی طاقتوں کو ہلاکر رکھ دیا۔ آپ ایسے طالب علم ہیں کہ اپنی قیادت سے ایران کے اسلامی انقلاب کی بنیاد رکھی اور دنیا کے واحد مذہبی قوی رہبر ہیں جو ایک دیہات میں امام بارگاہ کے پڑوس میں زندگی گذار رہی تھے. آپ ایک انقلاب فرد ہیں کہ آپ ملک والوں اپنی دلیرانہ رہبری سے کہ نہ مشرق نہ مغرب جمہوری اسلامی کا دنیا میں نعرہ لگایا اور وہ آیت اللہ خمینی کی ذات ہے۔

ای میل کریں