امام خمینی(رح)

اسلامی جمہوریہ ایران امام زمانہ عج کا ملک ہے:امام خمینی(رح)

ملت اسلامیہ ، ملت ایران کو یہ جان لینا چاہئے کہ یہ لاکھوں افراد جو فیکٹریوں اور زراعت میں خدمات انجام دیتے ہیں وہ خدا تعالٰی کے منتخب کردہ ہیں اور اسلام اور مالک اسلام کی ان پر خاص عنایت ہے اور اس قربانی دینے والے طبقے کو ان دیگر قربانی دینے والے طبقوں کی حمایت کرنی چاہئے جو سرحدوں پر لڑ رہے ہیں اور خدا کی رضا کے لئے ہر ایک کی مدد کریں

اسلامی جمہوریہ ایران امام زمانہ عج کا ملک ہے:امام خمینی(رح)

ملت اسلامیہ ، ملت ایران کو یہ جان لینا چاہئے کہ یہ لاکھوں افراد جو فیکٹریوں اور زراعت میں خدمات انجام دیتے ہیں وہ خدا تعالٰی کے منتخب کردہ ہیں اور اسلام اور مالک اسلام کی ان پر خاص عنایت ہے اور اس قربانی دینے والے طبقے کو ان دیگر قربانی دینے والے طبقوں کی حمایت کرنی چاہئے جو سرحدوں پر لڑ رہے ہیں اور خدا کی رضا کے لئے ہر ایک کی مدد کریں تانکہ انشاءاللہ یہ ملک خود کفا بن جائے اس خیال سے چھٹکارا حاصل کریں کہ ہم نہیں کر سکتے ہیں کہ ہم کر سکتے ہیں میرے پیارو بھائیو اور بچو اگر آپ اپنے ملک کو خود کفیل بنانا چاہتے ہیں تو اس خیال کو ذہن سے نکالنا ہوگا کہ ہم نہیں کر سکتے   سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ اپنے طاقتور بازوؤں پر بھروسہ کریں اور کسان بھی اپنے طاقتور بازوؤں پر بھروسہ کریں اور خداتعالیٰ پر بھروسہ کرکے اور اس ملک کے مالک ، امام زمان علیہ السلام کی رضا کے لئے  اس مقصد کو آخر تک پہنچائیں اور جو لوگ یہ سوچ رہیں ہیں کہ وہ اس ملک میں اپنے ناپاک ارادوں کو عملی جامعہ پہنا لیں گے وہ غلط فہمی کا شکار ہیں۔

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے اپنے ایک بیان میں اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ یہ ملک امام زمانہ عج کا ہے فرمایا کہ ملت اسلامیہ ، ملت ایران کو یہ جان لینا چاہئے کہ یہ لاکھوں افراد جو فیکٹریوں اور زراعت میں خدمات انجام دیتے ہیں وہ خدا تعالٰی کے منتخب کردہ ہیں اور اسلام اور مالک اسلام کی ان پر خاص عنایت ہے اور اس قربانی دینے والے طبقے کو ان دیگر قربانی دینے والے طبقوں کی حمایت کرنی چاہئے جو سرحدوں پر لڑ رہے ہیں اور خدا کی رضا کے لئے ہر ایک کی مدد کریں تانکہ انشاءاللہ یہ ملک خود کفا بن جائے اس خیال سے چھٹکارا حاصل کریں کہ ہم نہیں کر سکتے ہیں کہ ہم کر سکتے ہیں میرے پیارو بھائیو اور بچو اگر آپ اپنے ملک کو خود کفیل بنانا چاہتے ہیں تو اس خیال کو ذہن سے نکالنا ہوگا کہ ہم نہیں کر سکتے   سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ اپنے طاقتور بازوؤں پر بھروسہ کریں اور کسان بھی اپنے طاقتور بازوؤں پر بھروسہ کریں اور خداتعالیٰ پر بھروسہ کرکے اور اس ملک کے مالک ، امام زمان علیہ السلام کی رضا کے لئے  اس مقصد کو آخر تک پہنچائیں اور جو لوگ یہ سوچ رہیں ہیں کہ وہ اس ملک میں اپنے ناپاک ارادوں کو عملی جامعہ پہنا لیں گے وہ غلط فہمی کا شکار ہیں۔

رپبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ جو لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ وہ اس ملک میں ایک بار پھر فساد برپا کر سکتے ہیں اور مزدور طبقہ اور کسانوں کو تباہ کر سکتے ہیں اور اس ملک میں غیر ملکیوں کے دوبارہ داخلے کو ممکن بنا سکتے ہیں تو یہ ان کی غلط فہمی ہے  یہ لوگ کسانوں اور مزدوروں کی صرف طرفداری کا دعوی کر رہے ہیں ان کے اندر کسی کا کوئی بھی درد نہیں ہے۔

ای میل کریں