امام خمینی(رح)

مسجد تحریک اور بیداری کا مرکز ہے

یہ مسجد اسلام کے آغاز سے ہی ہمیشہ اسلامی تحریک کا مرکز تھی اور ہمیشہ مرکز بنی رہیں گے صدر اسلام میں ہی مساجد کی بہت زیادہ اسلام کی تبلیغات کا آغاز ہی مسجد سے ہوا ہے اور مسجد سے ہی کفار کو سرکوب کرنے کے لئے تحریک چلائی گئی تھی اسلام میں ہمیشہ مسجد ہر اسلامی تحریک کا مرکز بنی ہوئی تھی

مسجد تحریک اور بیداری کا مرکز ہے

یہ مسجد اسلام کے آغاز سے ہی ہمیشہ اسلامی تحریک کا مرکز تھی اور ہمیشہ مرکز بنی رہیں گے صدر اسلام میں ہی مساجد کی بہت زیادہ اسلام کی تبلیغات کا آغاز ہی مسجد سے ہوا ہے اور مسجد سے ہی کفار کو سرکوب کرنے کے لئے تحریک چلائی گئی تھی اسلام میں ہمیشہ مسجد ہر اسلامی تحریک کا مرکز بنی ہوئی تھی آپ لوگ جو اھل مساجد ہیں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیروی کرتے ہوئے مساجد کو اسلام کی تبلیغ کا مرکز بنائیں اور مسجد نے ہمیشہ مستضعفین کی حمایت کی ہے اور مستکبرین کے خلاف آواز اُٹھائی تھی ہماری قوم نے بھی صدر اسلام کی پیروی کرتے ہوئے بغیر کسی اسلحے اور ہتھیار کے طاغوتی نظام کو سرنگون کیا ہے ہماری قوم کے پاس سب سے بڑی طاقت ایمان اور مساجد ہی تھیں یہی وہ مساجد تھیں یہ ایمان اور مساجد کی طاقت ہی تھیں جس نے اس قوم کو صہیونی طاقت پر کامیاب بنایا ہمیں اسلامی اور روحانی طاقت کے ساتھ کفر کا مقابلہ کرنا چاہیے اور تبھکار ممالک کو اپنے ملک سے دور رکھیں اور اگر آج بھی سارے اسلامی ممالک ایمانی طاقت پر جمع ہو جائیں تو دنیا کی کوئی بھی طاقت ان کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے مساجد کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ مسجد اسلام کے آغاز سے ہی ہمیشہ اسلامی تحریک کا مرکز تھی اور ہمیشہ مرکز بنی رہیں گے صدر اسلام میں ہی مساجد کی بہت زیادہ اسلام کی تبلیغات کا آغاز ہی مسجد سے ہوا ہے اور مسجد سے ہی کفار کو سرکوب کرنے کے لئے تحریک چلائی گئی تھی اسلام میں ہمیشہ مسجد ہر اسلامی تحریک کا مرکز بنی ہوئی تھی آپ لوگ جو اھل مساجد ہیں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیروی کرتے ہوئے مساجد کو اسلام کی تبلیغ کا مرکز بنائیں اور مسجد نے ہمیشہ مستضعفین کی حمایت کی ہے اور مستکبرین کے خلاف آواز اُٹھائی تھی ہماری قوم نے بھی صدر اسلام کی پیروی کرتے ہوئے بغیر کسی اسلحے اور ہتھیار کے طاغوتی نظام کو سرنگون کیا ہے ہماری قوم کے پاس سب سے بڑی طاقت ایمان اور مساجد ہی تھیں یہی وہ مساجد تھیں یہ ایمان اور مساجد کی طاقت ہی تھیں جس نے اس قوم کو صہیونی طاقت پر کامیاب بنایا ہمیں اسلامی اور روحانی طاقت کے ساتھ کفر کا مقابلہ کرنا چاہیے اور تبھکار ممالک کو اپنے ملک سے دور رکھیں اور اگر آج بھی سارے اسلامی ممالک ایمانی طاقت پر جمع ہو جائیں تو دنیا کی کوئی بھی طاقت ان کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔

اسلامی تحریک رہنما نے فرمایا کہ بڑے افسوس کے ساتھ یہ بات کہنا پڑھ رہی ہے کہ اس وقت جو اختلاف عرب ممالک میں پایا جاتا ہے اسی کی وجہ سے یہودیوں کی ایک چھوٹی سی بستی عرب ممالک کے سامنے کھڑی ہو گئی ہے حالانکہ اگر اسلامی ممالک ایک ساتھ متحد ہو جائیں تو دنیا کی کوئی بھی طاقت ان کے سامنے کھڑی نہیں ہو سکتی حالانکہ سب کو یہ بات معلوم ہے کہ اسرائیل صرف مسجد اقصی اور فلسطین پر قبضہ نہیں کرنا چاہتا بلکہ اس کا ہدف پورے ممالک کو اپنا غلام بنانا ہے۔

ای میل کریں